پبلک پارکوں میں مفت وائی فائی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور نے پشاور کے پبلک پارکوں میں مفت وائی فائی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، انہوں نے کہا کہ اگلے مرحلے میں یہ سہولت صوبے کے تمام شہروں میں فراہم کی جائےگی، اسٹریٹ لائٹس … Continue reading پبلک پارکوں میں مفت وائی فائی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ